علم پر مبنی آلات کے ساتھ  جنوبی پارس گیس کمپنی کی پیداوار میں 30 فیصد اضافہ

تہران، ارنا- جنوبی پارس گیس کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ علم پر مبنی آلات کے ساتھ جنوبی پارس گیس کمپنی کی پیداوار میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

یہ بات عباس صیادی نے ایرانی انقلاب کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر علم کی بنیاد پر ہمہ جہتی تعاون کے ساتھ جنوبی پارس گیس کمپنی کی تحقیقی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ علم پر مبنی آلات کے ساتھ  جنوبی پارس گیس کمپنی کی پیداوار میں 30 فیصد اضافے کا امکان بھی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .